کو لکتہ 2 ستمبر ( ایجنسیز) کو لکتہ کے تا ر یخی چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر بلڈ نگ میں 15 و یں فلو ر پر آ ج صبح آ گ لگی جہا ں پر کئی تجا ر تی د قا تر مو جو د ہیں ۔ اس بلڈ نگ میں مو جو د ا فرا د آ گ
لگنے کی و جہ سے پھنس گئے ۔ یہ آ گ 12 ویں اور 15 و یں فلو ر کے د ر میا ن لگی جس کی و جہ سے لو گو ں کو نیچے آ نے میں مشکل محسو س ہو ئی ‘ پو لیس عہد یدا ر نے کہا ۔ قا ئر ا نجن مقا م حا د ثہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ اس حا د ثہ میں کسی کے مرنے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے ۔